☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18311
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18311
حدیث نمبر: 18311 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عُبَيْدَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا كَانَتِ الْمَرْأَةُ قَدْ قَعَدَتْ مِنَ الْمَحِيضِ وَالْجَارِيَةُ الَّتِي لَمْ تَحِضْ فَأَرَادَ الرَّجُلُ أَنْ يُطَلِّقَ , فَلْيُطَلِّقْ عِنْدَ غُرَّةِ الْهِلَالِ , وَلَا يُطَلِّقُ غَيْرَهَا حَتَّى تَنْقَضِيَ عِدَّتُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر مرد کے نکاح میں ایسی عورت ہو جسے عدم بلوغت یا بڑھاپے کی وجہ سے حیض نہ آتا ہو تو آدمی اسے طلاق دینا چاہے تو چاند کی پہلی کو اسے طلاق دے دے پھر عدت پوری ہونے تک طلا ق نہ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18981]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18981، ترقيم محمد عوامة 18311)
پچھلی حدیث → (18310) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18312)