حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي رَجُلٍ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: أَنْتِ عَتِيقَةٌ، قَالَ:" هِيَ تَطْلِيقَةٌ وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق کی نیت کرتے ہوئے کہا کہ توآزاد ہے تو ایک طلاق پڑجائے گی اور وہ اس سے رجوع کرنے کا زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18949]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18949، ترقيم محمد عوامة 18286)