حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا بِشْرُ بْنُ مُفَضَّلٍ، عَنْ سَوَّارٍ، قَالَ: نَا أَبُو ثُمَامَةَ , وَامْرَأَتُهُ مِنْ أَهْلِنَا , أَنَّ كِنَانَةَ بْنَ نَقْبٍ كَانَتْ عِنْدَهُ امْرَأَةٌ، وَقَدْ وَلَدَتْ لَهُ أَوْلَادًا فِي الْجَاهِلِيَّةِ، فَقَالَ لَهَا: مَا فَوْقَ نِطَاقِكِ مُحَرَّرٌ فَخَاصَمَتْهُ إلَى الْأَشْعَرِيِّ؟ فَقَالَ:" أَرَدْتَ بِمَا قُلْتَ الطَّلَاقَ؟ قَالَ: نَعَمْ , قَالَ: فَقَدْ أَبَنَّاهَا مِنْكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ثمامہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ کنانہ بن نقب رحمہ اللہ کے نکاح میں ایک عورت تھی، جس کے بطن سے زمانہ جاہلیت میں ان کی اولاد بھی ہوئی تھی، کنانہ نے اس عورت سے کہا کہ تیرے پیٹ سے اوپر کا حصہ آزاد ہے، وہ عورت جھگڑا لے کر حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کے پاس آئی۔ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے آدمی سے پوچھا کہ کیا تو نے طلاق کی نیت کی تھی۔ اس نے کہا جی ہاں۔ حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ پھر ہم نے اسے تجھ سے جدا کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18948]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18948، ترقيم محمد عوامة 18285)