☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18283
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18283
حدیث نمبر: 18283 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي رَجُلٍ يَقُولُ لِامْرَأَتِهِ: قَدْ أَعْتَقْتُكِ؟ قَالَ:" لَا يَكُونُ طَلَاقًا إلَّا أَنْ يَكُونَ نَوَى ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا میں نے تجھے آزاد کیا اور طلاق کی نیت تھی تو طلاق ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18946]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18946، ترقيم محمد عوامة 18283)
پچھلی حدیث → (18282) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18284)