☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18277
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18277
حدیث نمبر: 18277 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّ الْقَاسِمَ , وَعُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ , كانا " لَا يُجِيزَانِ طَلَاقَ السَّكْرَانِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم رحمہ اللہ اور حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق کو درست قرار نہیں دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18940]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18940، ترقيم محمد عوامة 18277)
پچھلی حدیث → (18276) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18278)