حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ، عَنْ جَرِيرٍ أَنَّهُ" كَانَ يَسْتَاكُ وَيَأْمُرُهُمْ أَنْ يَتَوَضَّؤُوا بِفَضْلِ سِوَاكِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قیس فرماتے ہیں کہ حضرت جریر مسواک کرتے اور اپنے متعلقین کو مسواک کے بچے ہوئے پانی سے وضو کا حکم دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1833]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1833، ترقيم محمد عوامة 1827)