حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، قَالَ:" كَانَ يَحْيَى بْنُ وَثَّابٍ يَسْتَاكُ فِي الْمَسْجِدِ فَإِذَا أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ صَلَّى وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت یحییٰ بن وثاب مسجد میں مسواک کرتے تھے۔ جب نماز کھڑی ہوجاتی تو پانی کو چھوئے بغیر نماز میں شریک ہوجاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1832]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1832، ترقيم محمد عوامة 1826)