☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18235
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18235
حدیث نمبر: 18235 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: كَتَبْتُ إلَى عُمَرَ فِي رَجُلٍ مَجْنُونٍ يُخَافُ أَنْ يَقْتُلَ امْرَأَتَهُ؟ فَكَتَبَ إلَيَّ:" أَنْ أَجِّلْهُ سَنَةً يَتَدَاوَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو خط میں لکھا کہ ایسے مجنون کے بارے میں کیا حکم ہے جس کے بارے میں اندیشہ ہو کہ یہ اپنی بیوی کو مار ڈالے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ ایک سال تک علاج معالجہ کی مہلت دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18894]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18894، ترقيم محمد عوامة 18235)
پچھلی حدیث → (18234) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18236)