عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: كَتَبْتُ إلَى عُمَرَ فِي رَجُلٍ مَجْنُونٍ يُخَافُ أَنْ يَقْتُلَ امْرَأَتَهُ؟ فَكَتَبَ إلَيَّ:" أَنْ أَجِّلْهُ سَنَةً يَتَدَاوَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو خط میں لکھا کہ ایسے مجنون کے بارے میں کیا حکم ہے جس کے بارے میں اندیشہ ہو کہ یہ اپنی بیوی کو مار ڈالے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ ایک سال تک علاج معالجہ کی مہلت دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18894]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18894، ترقيم محمد عوامة 18235)