☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18231
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18231
حدیث نمبر: 18231 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يُطَلِّقُ وَلِيُّ الْمُوَسْوِسِ، وَلْيَنْظُرْ عَسَى أَنْ يُفِيقَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجنون کا ولی اس کی طرف سے طلاق دے سکتا ہے لیکن وہ اس کے ٹھیک ہونے کا انتظار کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18890]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18890، ترقيم محمد عوامة 18231)
پچھلی حدیث → (18230) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18232)