☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18230
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18230
حدیث نمبر: 18230 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَمْرٍو
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، قَالَ: وَجَدْنَا فِي كِتَابِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ عَمْرٍو : " إذَا عَبِثَ الْمَجْنُونُ بِامْرَأَتِهِ ؛ طَلَّقَ عَلَيْهِ وَلِيُّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ کی کتاب میں تھا کہ جب مجنون اپنی بیوی کو پریشان کرتا ہو تو اس کا ولی عورت کو طلاق دے سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18889]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18889، ترقيم محمد عوامة 18230)
پچھلی حدیث → (18229) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18231)