☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 18216
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 18216
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ، عَنْ أُسَامَةَ، عَنْ نَافِعٍ , أَنَّ المُجَبَّرَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَهُوَ مَعْتُوهٌ، فَأَمَرَهَا ابْنُ عُمَرَ أَنْ تَعْتَدَّ , فَقِيلَ لَهُ: إنَّهُ مَعْتُوهٌ؟ فَقَالَ: " إنِّي لَمْ أَسْمَعِ اللَّهَ اسْتَثْنَى لِمَعْتُوهٍ طَلَاقًا وَلَا غَيْرَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجبر بن عبدالرحمن رحمہ اللہ نے اپنی بیوی کو ناقص العقل ہوجانے کی حالت میں طلاق دی تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ان کی بیوی کو عدت گزارنے کا حکم دیا۔ ان سے کہا گیا کہ وہ توناقص العقل ہیں۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ میں نے نہیں سنا کہ اللہ تعالیٰ نے ناقص العقل یا کسی اور کی طلاق کو مستثنیٰ قرار دیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18874]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18874، ترقيم محمد عوامة 18216)
← Previous Hadith (18215) Back to Bab Next Hadith → (18217)