☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18204
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18204
حدیث نمبر: 18204 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ وَهُوَ قَوْلُ قَتَادَةَ , أَنَّهُمَا قَالَا: " إذَا قَالَ الرَّجُلُ لِامْرَأَتِهِ: اعْتَدِّي ثَلَاثًا لَمْ تَحِلَّ لَهُ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے تین مرتبہ کہا کہ ”عدت شمار کر“ تو وہ اس کے لئے حلال نہیں جب تک کسی اور سے شادی نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18862]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18862، ترقيم محمد عوامة 18204)
پچھلی حدیث → (18203) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18205)