☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18173
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18173
حدیث نمبر: 18173 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ خِلَاسٍ، قَالَ:" بَانَتْ بِالْأُولَى".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خلاس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دخول سے پہلے کہا کہ تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے تو وہ پہلے جملے سے ہی بائنہ ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18831]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18831، ترقيم محمد عوامة 18173)
پچھلی حدیث → (18172) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18174)