☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18130
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18130
حدیث نمبر: 18130 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ مَعْرُوفٍ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ طَاوُسٍ، أَنَّهُ قَالَ: " لَا طَلَاقَ قَبْلَ نِكَاحٍ"،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نکاح سے پہلے طلاق نہیں ہوتی میں نے اس بارے میں قاسم بن عبدالرحمن سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ کچھ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18781]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18781، ترقيم محمد عوامة 18130)
پچھلی حدیث → (18129) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18131)