☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18088
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18088
حدیث نمبر: 18088 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَتَاهُ رَجُلٌ، فَقَالَ: إنَّ عَمِّي طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا؟ فَقَالَ:" إنَّ عَمَّكَ عَصَى اللَّهَ فَأَنْدَمَهُ , فَلَمْ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے کہا کہ میرے چچا نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دی ہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ تیرے چچا نے اللہ کی نافرمانی کی ہے، اللہ اسے رسوا کرے، اب اس کے پاس کوئی چارا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18738]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18738، ترقيم محمد عوامة 18088)
پچھلی حدیث → (18087) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18089)