☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18087
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18087
حدیث نمبر: 18087 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ وَاقِعِ بْنِ سَحْبَانَ، قَالَ: سُئِلَ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا فِي مَجْلِسٍ، قَالَ:" أَثِمَ بِرَبِّهِ , وَحُرِّمَتْ عَلَيْهِ امْرَأَتُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے ایک مجلس میں تین طلاقیں دینے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ ایسا کرنے سے انسان اللہ کی بارگاہ میں گناہ گار ہوتا ہے لیکن اس کی بیوی اس پر حرام ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18737]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18737، ترقيم محمد عوامة 18087)
پچھلی حدیث → (18086) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18088)