☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18080
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18080
حدیث نمبر: 18080 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، فِي رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ فَحَنِثَ , وَقَدْ غَشِيَهَا فِي عِدَّتِهَا , وَقَدْ عَلِمَ بِذَلِكَ بَعْدَ انْقِضَاءِ الْعِدَّةِ؟ قَالَ:" غِشْيَانُهُ لَهَا مُرَاجَعَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی پھر عدت گزرنے کے بعد اس نے قسم کھائی کہ وہ عدت میں اس سے جماع کرچکا ہے تو اس کا جماع کرنا رجوع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18729]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18729، ترقيم محمد عوامة 18080)
پچھلی حدیث → (18079) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18081)