☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18078
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18078
حدیث نمبر: 18078 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ أَبِي غَنَيَّةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْحَكَمِ، فِي رَجُلٍ يُرَاجِعُ امْرَأَتَهُ وَلَا يُشْهِدُ؟ قَالَ:" فَلْيُشْهِدْ عَلَى رَجْعَتِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے رجوع کرے لیکن اس پر گواہ نہ بنائے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے رجوع پر گواہ بنانے چاہئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18727]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18727، ترقيم محمد عوامة 18078)
پچھلی حدیث → (18077) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18079)