☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18070
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18070
حدیث نمبر: 18070 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، وَخِلَاسِ بْنِ عَمْرٍو، أنهما قَالَا: " تَعْتَدُّ مِنْ آخِرِ طَلَاقِهَا" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ رحمہ اللہ اور حضرت خلاس بن عمرو رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آخری طلاق کے بعد سے عدت شروع کرے گی۔ حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں ہمیں یہ پسند نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18716]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18716، ترقيم محمد عوامة 18070)
پچھلی حدیث → (18069) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18071)