☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18069
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18069
حدیث نمبر: 18069 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، وَخَيْثَمَةَ، أنهما قَالَا: " كُلَّمَا حَاضَتْ ؛ وَقَعَتْ تَطْلِيقَةٌ، وَتَعْتَدُّ حَيْضَةً أُخْرَى بَعْدَ الثَّلَاثِ"،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت خیثمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب بھی حائضہ ہو اور ایک طلاق واقع ہو تو تین کے بعد ایک اور حیض عدت گزارے گی۔ حضرت وکیع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لوگوں کا عمل بھی یہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18714]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18714، ترقيم محمد عوامة 18069)
پچھلی حدیث → (18068) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18070)