ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ إبْرَاهِيمَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ يُونُسَ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ، فَقِيلَ لَهُ: احْتَسَبْتَ بِهَا؟ يَعْنِي التَّطْلِيقَةَ، قَالَ: فَقَالَ:" فَمَا يَمْنَعُنِي إنْ كُنْتَ عَجَزْتَ وَاسْتَحْمَقْتَ!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یونس بن جبیر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی تھی۔ ان سے کسی نے پوچھا کہ آپ نے حیض میں دی گئی طلاق کا اعتبار کیا تھا انہوں نے فرمایا اگر مجھے نادانی یا لاچاری کا سامنا تھا تو مجھے کس چیز نے منع کیا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18708]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18708، ترقيم محمد عوامة 18063)