☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 18062
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 18062
لِابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ : احْتَسَبْتَ بِهَا؟ قَالَ: فَقَالَ:" فَمَهْ؟ يَعْنِي: بِالتَّطْلِيقَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس بن سیرین رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ آپ حالت حیض میں دی گئی طلاق کا اعتبار کریں گے؟ انہوں نے فرمایا کیوں نہیں! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18707]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18707، ترقيم محمد عوامة 18062)
← Previous Hadith (18061) Back to Bab Next Hadith → (18063)