☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18040
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18040
حدیث نمبر: 18040 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ أَنْ يُطَلِّقَهَا وَاحِدَةً , ثُمَّ يَتْرُكَهَا حَتَّى تَحِيضَ ثَلَاثَ حِيَضٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو مستحب سمجھتے تھے کہ آدمی بیوی کو ایک طلاق دے پھر تین حیض تک اسے چھوڑے رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18683]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18683، ترقيم محمد عوامة 18040)
پچھلی حدیث → (18039) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18041)