☽ 16 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 1804
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 1804
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ التَّمِيمِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" لَقَدْ كُنَّا نُؤْمَرُ بِالسِّوَاكِ حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّهُ سَيَنْزِلُ فِيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ہمیں مسواک کا حکم اس تسلسل اور اہتمام سے دیا جاتا تھا کہ ہمیں خیال ہوا کہ مسواک کے بارے میں کوئی حکم نازل ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1809]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1809، ترقيم محمد عوامة 1804)
← Previous Hadith (1803) Back to Bab Next Hadith → (1805)