☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18033
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18033
حدیث نمبر: 18033 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ: " فَطَلِّقُوهُنَّ لِعِدَّتِهِنَّ سورة الطلاق آية 1، قَالَ: طَاهِرًا أَوْ حَامِلًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کی آیت { فَطَلِّقُوہُنَّ لِعِدَّتِہِنَّ } کا مطلب یہ ہے کہ اسے حالت طہر میں یا حالت حمل میں طلاق دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18676]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18676، ترقيم محمد عوامة 18033)
پچھلی حدیث → (18032) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18034)