☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18032
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18032
حدیث نمبر: 18032 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، وَمُجَاهِدٍ: " فَطَلِّقُوهُنَّ لِعِدَّتِهِنَّ سورة الطلاق آية 1، قَالَا: طَاهِرًا فِي غَيْرِ جِمَاعٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ اور حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کی آیت { فَطَلِّقُوہُنَّ لِعِدَّتِہِنَّ } کا مطلب یہ ہے کہ اسے حالت طہر میں بغیر جماع کے طلاق دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18675]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18675، ترقيم محمد عوامة 18032)
پچھلی حدیث → (18031) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18033)