☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18026
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18026
حدیث نمبر: 18026 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَابْنِ سِيرِينَ، أنهما قَالَا: " طَلَاقُ السُّنَّةِ فِي قُبُلِ الْعِدَّةِ , يُطَلِّقُهَا طَاهِرًا فِي غَيْرِ جِمَاعٍ، وَإِنْ كَانَ بِهَا حَمْلٌ طَلَّقَهَا مَتَى شَاءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق سنت یہ ہے کہ عدت کے شروع میں طلاق دی جائے، وہ اسے اس حال میں طلاق دے کہ وہ پاک ہو اور اس سے جماع نہ کیا ہو، اور اگر وہ حاملہ ہو تو اسے جب چاہے طلاق دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18669]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18669، ترقيم محمد عوامة 18026)
پچھلی حدیث → (18025) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18027)