☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18007
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18007
حدیث نمبر: 18007 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " اسْتَعِينُوا عَلَى النِّسَاءِ بِالْعُرْيِ، إنَّ إحْدَاهُنَّ إذَا كَثُرَتْ ثِيَابُهَا وَحَسُنَتْ زِينَتُهَا ؛ أَعْجَبَهَا الْخُرُوجُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت کو سادہ رکھ کے ان کی مدد کرو، کیونکہ جب ان کے کپڑے زیادہ ہوتے ہیں اور زینت عمدہ ہوتی ہے تو انہیں باہر نکلنا پسند ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18650]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18650، ترقيم محمد عوامة 18007)
پچھلی حدیث → (18006) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18008)