عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " اسْتَعِينُوا عَلَى النِّسَاءِ بِالْعُرْيِ، إنَّ إحْدَاهُنَّ إذَا كَثُرَتْ ثِيَابُهَا وَحَسُنَتْ زِينَتُهَا ؛ أَعْجَبَهَا الْخُرُوجُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت کو سادہ رکھ کے ان کی مدد کرو، کیونکہ جب ان کے کپڑے زیادہ ہوتے ہیں اور زینت عمدہ ہوتی ہے تو انہیں باہر نکلنا پسند ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18650]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18650، ترقيم محمد عوامة 18007)