حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، قَالَ: نَا حَسَنٌ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ أَبِي لَيْلَى عَنِ الْكُفُؤِ فِي النِّكَاحِ؟ فَقَالَ:" فِي الدِّينِ وَالْمَنْصِبِ، قَالَ: قُلْتُ: فِي الْمَالِ؟ قَالَ: لَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ سے نکاح میں برابری کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ برابری دین اور منصب میں ہوتی ہے، میں نے پوچھا مال میں ہوتی ہے، انہوں نے فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18645]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18645، ترقيم محمد عوامة 18002)