حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي مِسْعَرٌ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ قَيْسٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي قُرَّةَ الْكِنْدِيِّ، قَالَ: " عَرَضَ أَبِي عَلَى سَلْمَانَ أُخْتًا لَهُ فَأَبَى، وَتَزَوَّجَ مَوْلَاةً لَهُ يُقَالُ لَهَا بُقَيْرَةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن ابی قرہ کندی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے والد نے حضرت سلمان رحمہ اللہ سے فرمائش کی کہ وہ ان کی بہن سے شادی کرلیں، انہوں نے انکار کردیا اور ان کی بقیرہ نامی ایک مولاہ سے شادی کرلی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18642]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18642، ترقيم محمد عوامة 17999)