☽ 12 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 17994
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 17994
عُبَيْدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ الْعَنَزِيِّ ، نُبَيْحِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْعنزِيِّ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ الْعَنَزِيِّ ، عَنْ نُبَيْحِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْعنزِيِّ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: مَشَيْتُ مَعَ النَّبِيِّ عَلَيْهِ السَّلامُ، فَقَالَ:" أَلَكَ امْرَأَةٌ يَا جَابِرُ؟" قُلْتُ: نَعَمْ , فَقَالَ:" ثَيِّبًا نَكَحْتَ أَمْ بِكْرًا؟" قُلْتُ: تَزَوَّجْتهَا وَهِيَ ثَيِّبٌ , فَقَالَ النَّبِيُّ عَلَيْهِ السَّلامُ،" فَلَوْلَا تَزَوَّجْتَ جَارِيَةً تُلَاعِبُهَا" قَالَ: قُلْتُ لَهُ: قُتِلَ أَبِي مَعَكَ يَوْمُ كَذَا وَكَذَا وَتَرَكَ جَوَارِيَ فَكَرِهْتُ أَنْ أَضُمَّ إلَيْهِنَّ جَارِيَةً، فَتَزَوَّجْتُ ثَيِّبًا تَقْصَعُ قَمْلَ إحْدَاهُنَّ وَتَخِيطُ دِرْعَ إحْدَاهُنَّ إذَا تَخَرَّقَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" فَإِنَّكَ نِعِمَّا رَأَيْتَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ چل رہا تھا کہ آپ نے مجھ سے فرمایا کہ اے جابر! کیا تمہاری بیوی ہے؟ میں نے کہا جی ہاں۔ آپ نے فرمایا کہ تم نے ثیبہ سے شادی کی یا باکرہ سے؟ میں نے کہا کہ ثیبہ سے شادی کی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ تم نے نوجوان لڑکی سے شادی کرتے تاکہ تم اس سے دل لگی کرتے۔ میں نے کہا کہ میرے والد فلاں جنگ میں آپ کی معیت میں جامِ شہادت نوش کرگئے، ان کی چھوٹی چھوٹی بیٹیاں ہیں، میں نے ان کے ساتھ ایک اور نوجوان کو لانا پسند نہ کیا۔ میں نے ایک ثیبہ سے شادی کی تاکہ وہ ان کی جوؤیں بھی نکالے اور اگر ان کا کپڑا پھٹ جائے تو اسے بھی سی دے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ تم نے صحیح بات سوچی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18637]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18637، ترقيم محمد عوامة 17994)
الحديث السابق → (17993) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (17995)