مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، الْأَعْمَشِ ، سَالِمٍ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ: سَأَلَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " بِكْرًا تَزَوَّجْتَ أَمْ ثَيِّبًا؟" قَالَ: قُلْتُ: لَا بَلْ ثَيِّبًا، قَالَ:" فَهَلَّا جَارِيَةً تُلَاعِبُهَا وَتُلَاعِبُكَ!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میری شادی کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھ سے سوال کیا کہ تم نے باکرہ سے شادی کی یا ثیبہ سے؟ میں نے کہاثیبہ سے، آپ نے فرمایا کہ باکرہ سے کیوں نہیں کی وہ تمہارے ساتھ دل لگی کرتی اور تم اس کے ساتھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18636]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18636، ترقيم محمد عوامة 17993)