☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 1799
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 1799
أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، حَرَامِ بْنِ عُثْمَانَ ، أَبِي عَتِيقٍ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، عَنْ حَرَامِ بْنِ عُثْمَانَ ، عَنْ أَبِي عَتِيقٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ:" كَانَ يَسْتَاكُ إِذَا أَخَذَ مَضْجَعَهُ وَإِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ وَإِذَا خَرَجَ إِلَى الصُّبْحِ. قَالَ: فَقُلْتُ لَهُ: قَدْ شَقَقْتَ عَلَى نَفْسِكَ بِهَذَا السِّوَاكِ فَقَالَ: إِنَّ أُسَامَةَ أَخْبَرَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَسْتَاكُ هَذَا السِّوَاكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو عتیق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر کو دیکھا کہ وہ سونے سے پہلے، اٹھنے کے بعد اور فجر کی نماز کے لیے جاتے وقت مسواک کیا کرتے تھے۔ میں نے ان سے کہا کہ آپ نے خود کو اتنی مشقت میں کیوں ڈال رکھا ہے! فرمایا کہ مجھے حضرت اسامہ نے بتایا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی اسی طرح مسواک کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1804]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1804، ترقيم محمد عوامة 1799)
الحديث السابق → (1798) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (1800)