☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1798
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1798
حدیث نمبر: 1798 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو أُسَامَةَ ، وَابْنُ نُمَيْرٍ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، وَابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي لَأَمَرْتُهُمْ بِالسِّوَاكِ عِنْدَ كُلِّ وُضُوءٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر مجھے اپنی امت پر مشقت کا خوف نہ ہوتا تو انہیں ہر وضو میں مسواک کرنے کا حکم دیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1803]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1803، ترقيم محمد عوامة 1798)
پچھلی حدیث → (1797) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1799)