الْأَشْعَرِيَّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، أَنَّ الْأَشْعَرِيَّ ، لَمَّا قَدِمَ الْبَصْرَةَ رَأَى قَيْسَ بْنَ عَبَّادٍ وَعَلَيْهِ أَثَرُ صُفْرَةٍ، أَوْ قَالَ: خَلُوقٍ، قَالَ: فَنَظَرَ إلَيْهِ فَانْطَلَقَ يَغْسِلُهُ، ثُمَّ جَاءَ، فَقَالَ الْأَشْعَرِيُّ:" مَا أَسْرَعُ مَا أَعْتبَ هَذَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ جب بصرہ آئے تو قیس بن عباد کو دیکھا انہوں نے زرد بوٹی لگا رکھی تھی۔ حضرت اشعری رحمہ اللہ نے ان کی طرف دیکھا تو وہ گئے اور اسے دھو کر آگئے۔ حضرت اشعری رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ کتنی جلدی سمجھنے والا ہے! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18617]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18617، ترقيم محمد عوامة 17975)