مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَفْصٍ ، يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَفْصٍ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ ، قَالَ: مَرَرْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا مُتَخَلِّقٌ بِالزَّعْفَرَانِ، فَقَالَ لِي:" يَا يَعْلَى , هَلْ لَكَ امْرَأَةٌ؟" فَقُلْتُ: لَا , قَالَ:" فَاذْهَبْ فَاغْسِلْهُ ثُمَّ اغْسِلْهُ ثُمَّ لَا تَعُدْ" , قَالَ: فَغَسَلْتُهُ ثُمَّ غَسَلْتُهُ ثُمَّ لَمْ أَعُدْ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یعلی رضی اللہ عنہ بن مرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میرے پاس سے گذرے میں نے زعفران لگایا ہوا تھا۔ آپ نے فرمایا کہ اے یعلیٰ! کیا تمہاری بیوی ہے؟ میں نے کہا نہیں۔ آپ نے فرمایا کہ جاؤ اسے دھو لو، اسے دھولو اور پھر دوبارہ مت لگانا۔ میں گیا، میں نے اسے دھویا، پھر دھویا اور پھر دوبارہ کبھی نہ لگایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18612]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18612، ترقيم محمد عوامة 17970)