☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17968
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17968
حدیث نمبر: 17968 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ زَكَرِيَّا، قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمَيَّةُ، قَالَتْ: كُنْتُ أُقَيِّنُ الْعَرَائِسَ بِالْمَدِينَةِ، فَسَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنِ الْخِضَابِ، فَقَالَتْ:" لَا بَأْسَ بِهِ مَا لَمْ يَكُنْ فِيهِ نَقْشٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت امیہ رحمہ اللہ فرماتی ہیں کہ میں مدینے میں دلہنوں کو تیار کیا کرتی تھی۔ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے خضاب کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں، اگر نقش نہ بنائے جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18610]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18610، ترقيم محمد عوامة 17968)
پچھلی حدیث → (17967) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17969)