☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17957
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17957
حدیث نمبر: 17957 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا هِشَامٌ، عَنِ الْحَسَنِ، وَابْنِ سِيرِينَ، أنهما كانا " لا يَرَيَانِ بَأْسًا أَنْ يَتَزَوَّجَ الرَّجُلُ عَلَى كَذَا وَكَذَا وَصِيفًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی عورت سے اس بات پر شادی کرے کہ اسے اتنے خادم دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18598]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18598، ترقيم محمد عوامة 17957)
پچھلی حدیث → (17956) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17958)