☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17910
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17910
حدیث نمبر: 17910 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ: وَلا تَعْزِمُوا عُقْدَةَ النِّكَاحِ حَتَّى يَبْلُغَ الْكِتَابُ أَجَلَهُ سورة البقرة آية 235 قَالَ:" انْقِضَاءُ الْعِدَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ تَعْزِمُوا عُقْدَۃَ النِّکَاحِ حَتَّی یَبْلُغَ الْکِتَابُ أَجَلَہُ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد عدت کا گذر جانا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18548]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18548، ترقيم محمد عوامة 17910)
پچھلی حدیث → (17909) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17911)