☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17860
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17860
حدیث نمبر: 17860 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، وَعُبَيْدَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا أَقَرَّ بِالْوَلَدِ ؛ فَلَيْسَ لَهُ أَنْ يَنْتَفِيَ مِنْهُ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ بچے کا اقرار کرنے کے بعد اس کا انکار نہیں کرسکتا۔ حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حمل کا اقرار کیا تو اس کے پاس انکار کی گنجائش نہیں ہے، وہ یہ کہہ سکتا ہے کہ مجھے عدت میں غلطی لگی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18493]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18493، ترقيم محمد عوامة 17860)
پچھلی حدیث → (17859) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17861)