☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17853
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17853
حدیث نمبر: 17853 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عُبَيْدَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا نَكَحَ الْمَرْأَةَ الْوَلِيُّ، فَلَمْ تَرْضَ ثُمَّ رَضِيَتْ بَعْدُ، لَمْ يَصْلُحْ ذَلِكَ النِّكَاحُ حَتَّى يَكُونَ نِكَاحٌ جَدِيدٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ولی کسی عورت کا نکاح کرائے لیکن وہ راضی نہ ہو البتہ بعد میں راضی ہوجائے تو پرانا نکاح درست نہیں نیاکرنا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18485]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18485، ترقيم محمد عوامة 17853)
پچھلی حدیث → (17852) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17854)