☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17851
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17851
حدیث نمبر: 17851 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ عَوَّامٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ: وَإِذَا مَرُّوا بِاللَّغْوِ مَرُّوا كِرَامًا سورة الفرقان آية 72 قَالَ:" كَانُوا إذَا أَتَوْا عَلَى ذِكْرِ النِّكَاحِ كَنَّوْا عنهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَإِذَا مَرُّوا بِاللَّغْوِ مَرُّوا کِرَامًا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ جب وہ نکاح کا تذکرہ کرتے ہیں تو کنایہ کے ساتھ کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18483]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18483، ترقيم محمد عوامة 17851)
پچھلی حدیث → (17850) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17852)