☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17835
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17835
حدیث نمبر: 17835 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ أَنْ يَعْدِلُوا بَيْنَ النِّسَاءِ حَتَّى فِي الطِّيبِ , يَتَطَيَّبُ لِهَذِهِ كَمَا يَتَطَيَّبُ لِهَذِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو پسند فرماتے ہیں کہ خوشبو لگانے میں بھی بیویوں کے درمیان برابری سے کام لیں۔ ایک کے لئے بھی وہی خوشبو لگائیں جو دوسری کے لئے لگاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18467]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18467، ترقيم محمد عوامة 17835)
پچھلی حدیث → (17834) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17836)