☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17834
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17834
حدیث نمبر: 17834 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنْ عُبَيْدٍ أَبِي الْحَزَمِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: " كَانَتْ لِي امْرَأَتَانِ وَكُنْتُ أَعْدِلُ بَيْنَهُمَا حَتَّى فِي الْقُبَلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میری دو بیویاں تھیں میں ان دونوں کے درمیان توجہ کرنے میں بھی عدل سے کام لیتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18466]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18466، ترقيم محمد عوامة 17834)
پچھلی حدیث → (17833) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17835)