☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17833
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17833
حدیث نمبر: 17833 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ هَارُونَ بْنِ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدًا، يَقُولُ فِيمَنْ لَهُ امْرَأَتَانِ:" يُكْرَهُ أَنْ يَتَوَضَّأَ فِي بَيْتِ إحْدَاهُمَا دُونَ الْأُخْرَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص کی دو بیویاں ہوں تو ایک کی باری والے دن دوسرے کے یہاں وضو کرنا بھی مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18465]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18465، ترقيم محمد عوامة 17833)
پچھلی حدیث → (17832) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17834)