☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17832
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17832
حدیث نمبر: 17832 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُعَاذًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّ مُعَاذًا كَانَتْ لَهُ امْرَأَتَانِ،" فَكَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَتَوَضَّأَ فِي يَوْمِ هَذِهِ عندَ هَذِهِ، أَوْ يَكُونَ فِي يَوْمِ هَذِهِ عندَ هَذِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کی دو بیویاں تھیں، وہ اس بات کو ناپسند کرتے کہ ایک کی باری والے دن دوسری کے یہاں سے وضو بھی کرلیں یا دوسری کے پاس رہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18464]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18464، ترقيم محمد عوامة 17832)
پچھلی حدیث → (17831) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17833)