☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17817
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17817
حدیث نمبر: 17817 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: قَالَ: " هُوَ قَوْلُهَا مَا بَيْنَهَا وَبَيْنَ صَدَاقِ نِسَائِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر عورت کا قول مہر مثلی سے کم کا ہو تو عورت کا قول معتبر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18447]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18447، ترقيم محمد عوامة 17817)
پچھلی حدیث → (17816) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17818)