☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1779
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1779
حدیث نمبر: 1779 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: اخْتَلَفْتُ أَنَا وَأُنَاسٌ مِنَ الْعَرَبِ فِي اللَّمْسِ , فَقُلْتُ أَنَا وَأُنَاسٌ مِنَ الْمَوَالِي: اللَّمْسُ مَا دُونَ الْجِمَاعِ , وَقَالَتِ الْعَرَبُ: هُوَ الْجِمَاعُ. فَأَتَيْنَا ابْنَ عَبَّاسٍ فَقَالَ: " غَلَبَتِ الْعَرَبُ هُوَ الْجِمَاعُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ میرا اور کچھ عربوں کا لمس کے بارے میں اختلاف ہوگیا۔ میں اور کچھ موالی کہتے تھے کہ اس سے مراد جماع سے کم کوئی عمل ہے جبکہ اہل عرب کہتے تھے کہ اس سے مراد جماع ہے۔ ہم فیصلے کے لیے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس حاضر ہوئے تو انہوں نے فرمایا کہ عرب غالب آگئے اس سے جماع مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1784]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1784، ترقيم محمد عوامة 1779)
پچھلی حدیث → (1778) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1780)